the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) قومی صدر امت شاہ کا ہفتہ کے روز جموں وکشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں پہنچنے پر پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔مسٹر شاہ پیر کی صبح تک شہر میں موجود رہیں گے جس کے دوران وہ پارٹی عہدیداروں و کارکنوں کے ساتھ



میٹنگیں کرنے کے علاوہ پارٹی سے وابستہ وزراء اور ممبران اسمبلی کی کارکردگیوں کا جائزہ بھی لیں گے۔پارٹی ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی صدر اپنے دورہ جموں کے دوران اہم پارٹی اموربشمول صوبہ کشمیر و خطہ لداخ میں پارٹی کی جڑیں مضبوط بنانے کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.